بین الاقوامی

  • بین الاقوامی
  • May 18, 2019

آسٹریلیا میں عام انتخابات کیلئے پولنگ جاری

آسٹریلیا میں عام انتخابات کیلئے ووٹنگ جاری ہے ۔ووٹر آئندہ چھ سال کیلئے حکمران پارٹی کا فیصلہ کریں گے ۔ حکمران لبرل نیشنل اتحاد اور اپوزیشن لیبر پارٹی کے درمیان سخت مقابلہ ہے ۔وزیر اعظم اسکاٹ موریسن نے انتخابی مہم کے دوران معیشت کی ترقی پر توجہ مرکوز رکھی ۔