ٹاپ سٹوری

  • ٹاپ سٹوری
  • May 15, 2019

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے وزیراعظم آفس اسلام آباد میں ملاقات کی ۔ ملاقات میں سلامتی امور کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا ۔