قومی

  • قومی
  • May 16, 2019

مشیرخزانہ کی نیوز کانفرنس

حکومت نےاقتصادی صورتحال میں بہتری کیلئےمتعدداقدامات کئے۔آئندہ سال ترقیاتی پروگرام کیلئے700سے800ارب روپے رکھے جائیں گے۔ سماجی تحفظ کے پروگرام کا بجٹ 100سے بڑھاکر180ارب کیا جائیگا۔ گورنر سندھ عمران اسماعیل اورمشیرخزانہ عبدالحفیظ شیخ کی نیوز کانفرنس