قومی

  • قومی
  • May 15, 2019

وزیر خارجہ کی میڈیا سے گفتگو

پاکستان کو خود کفیل بنانے اور عالمی مالیاتی ادارے سے مکمل نجات کیلئے اقدامات جاری ہیں۔ ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ اثاثے ظاہر کرنے کی اسکیم اور آئی ایم ایف سے قرضہ لینے سمیت تمام معاشی اقدامات ملکی مفاد کو سامنے رکھتے ہوئے کئے جارہے ہیں۔