بین الاقوامی

  • بین الاقوامی
  • May 16, 2019

روسی صدر سے امریکی وزیر خارجہ کی ملاقات

روسی صدر ولادیمیر پوٹن سے امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے سوچی میں ملاقات کی ۔ملاقات میں دوطرفہ تعلقات ،شام ،افغانستان اور عالمی امور پر تبادلہ خیال ہوا۔ اس موقع پر ولادیمیر پوٹن نے کہاکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ واشنگٹن اور ماسکو کے درمیان تعلقات کو بہتر بنانے کے لیے پر عزم ہے۔۔ امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہاکہ شام کے معاملے پر تعمیری بات چیت ہوئی ہے ۔