کرکٹ

  • کرکٹ
  • May 14, 2019

پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ ویمنز ٹی20سیریز

پاکستان اور جنوبی افریقہ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کا آغاز کل سے ہو گا
قومی خواتین کرکٹ ٹیم پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں میزبان ٹیم کے خلاف کل پریٹوریا میں مد مقابل ہو گی۔دونوں ٹیموں کے درمیان اس سے پہلے کھیلی گئی تین ایک روزہ میچز کی سیریز برابری کی بنیاد پر ختم ہوئی۔ سیریز کا پہلا میچ پاکستان نے جیتا تھا جبکہ دوسرے میچ میں جنوبی افریقہ نے کامیابی حاصل کی۔سیریز کا تیسرا اور فیصلہ کن ون ڈے برابری کی بنیاد پر ختم ہوا۔