موسم

  • موسم
  • May 16, 2019

موسم کی صورتحال

محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد ،راولپنڈی ، مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، مردان، کوہاٹ، بنوں، ڈی آئی خان گوجرانوالہ، لاہور، سرگودھا، فیصل آباد، ساہیوال، ملتان، ڈی جی خان، بہاولپور کوئٹہ، ژوب، قلات، مکران، سبی، نصیرآباد ،سکھر، لاڑکانہ، شہیدبینطیرآباد، کراچی ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں کہیں کہیں تیزہواوٗں ، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش اورچند مقامات پر ژالہ باری کا امکان ہے۔