بین الاقوامی

  • بین الاقوامی
  • Apr 25, 2019

شام کے صوبہ ادلب میں بم دھماکا

شام کے صوبہ ادلب میں بم دھماکے کے نتیجے میں سترہ افراد ہلاک اور بیسیوں زخمی ہوگئے ۔
شام میں انسانی حقوق کی تنظیم کے مطابق کار بم دھماکا ایک مارکیٹ کے قریب کیا گیا ،جسکے نتیجے میں متعدد قریبی عمارتوں کو بھی نقصان پہنچاجبکہ کئی افراد کے ملبے تلے دبنے کی بھی اطلاعات ہیں اور ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔