قومی

  • قومی
  • Apr 24, 2019

وزیراعظم کا جنوبی وزیرستان میں قبائلی عمائدین سے خطاب

جنوبی وزیرستان کے علاقے سپنکئی رغزئی میں قبائلی عمائدین سے خطاب میں وزیراعظم عمر ان خان نے کہاکہ انہیں قبائلی عوام کے مسائل کا مکمل ادراک ہے ۔علاقے میں ترقی کےلئے ہر سال 100ارب روپے خرچ ہوں گے ۔