ٹاپ سٹوری

  • ٹاپ سٹوری
  • Apr 24, 2019

وزیراعظم عمران خان کا وانا میں بڑے جلسئہ عام سے خطاب

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ماضی کے وزرائے اعظم قبائلی عوام کے مسائل سے آگاہ نہیں تھے ۔ میں ہمیشہ قبائلی عوام کی آواز بنا۔ وانا میں بڑے جلسئہ عام سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ قبائلی عوام کے دکھ اور درد کو پوری طرح سمجھتا ہوں۔