موسم

  • موسم
  • Apr 24, 2019

ملک کے بعض علاقوں بارش کاامکان

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران بالائی خیبرپختونخوا (مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، مردان ڈویژن)، راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، سرگودھا، فیصل آباد، ڈی جی خان ڈویژن، اسلام آباد، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر تیزہوائیں اورگرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان ہے۔ جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم خشک رہیگا۔
آج ریکارڈ کیےگئےگرم ترین مقامات کےدرجہ حرارت:۔
شہید بینظیرآباد ، دادو44، بہاولنگر 43، چھور، پڈعیدن اور مٹھی میں 41 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
آخرمیں ملک کے مختلف شہروں میں ریکارڈ کیئے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کی تفصیل ۔
اسلام آباد27، لاہور39،کراچی33، پشاور28، کوئٹہ29، گلگت23،چترال 19، مظفرآباد23، مری17، فیصل آباد32، ملتان33، سرگودھا29،حیدرآباد 39اور دیر میں 19ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔