کرکٹ

  • کرکٹ
  • Apr 22, 2019

آئی سی سی ورلڈ کپ کےلئے15رکنی افغان ٹیم کااعلان

آئی سی سی ورلڈ کپ کےلئے پندرہ رکنی افغان ٹیم کااعلان کردیاگیاہے ۔افغانستان کرکٹ بورڈ نے میگا ایونٹ کےلئے گلبدین نائب کو کپتان مقررکیاہے ۔دیگر کھلاڑیوں میں محمد شہزاد ،نورعلی زدران ،حضرت اللہ ،محمد نبی ،حشمت اللہ شاہدی ،نجیب اللہ ،سمیع اللہ شنواری ،دولت زدران ،آفتاب عالم ،حامد حسن ،راشد خان ، اصغرافغان اوررحمت شاہ شامل ہیں ۔