کرکٹ

  • کرکٹ
  • Apr 21, 2019

انگلینڈ کےخلاف کرکٹ سیریزاورورلڈ کپ کی تیاریاں

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ اور انگلینڈ کے خلاف سیریز کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کی پریکٹس قذافی سٹیڈیم لاہور میں جاری ہے۔تمام کھلاڑی بھرپور فارم میں نظر آرہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ ورلڈ کپ میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے۔