بین الاقوامی

  • بین الاقوامی
  • Apr 21, 2019

پوپ فرانسس کی قیادت میں مسیحی تہوارایسٹر کےموقع پرریلی

مسیحی تہوارایسٹرکےموقع پرروم میں پوپ فرانسس نےایک روایتی مذہبی ریلی کی قیادت کی۔ دورجدیدکی غلامی اورانسانوں کی اسمگلنگ کوروایتی ریلی کےموضوعات بنایا گیا تھا۔پوپ فرانسس نےاپنے خطاب میں انہی موضوعات پراظہارخیال کیا۔سالانہ ریلی میں20ہزارسےزیادہ افرادشریک ہوئے۔