قومی

  • قومی
  • Apr 21, 2019

کوئٹہ،وزیراعظم سے ہزارہ برادری کے وفد کی ملاقات

وزیراعظم عمران خان سے ہزارہ برادری کے وفد نے کوئٹہ میں ملاقات کی۔وزیراعظم نے ہزار گنجی میں شہید ہونے والوں کے لواحقین سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا اور شہداء کے درجات کی بلندی کے لئے دعا کی۔