قومی

  • قومی
  • Apr 21, 2019

مفکرپاکستان علامہ محمد اقبال کا81واں یوم وفات

مفکر پاکستان اور عظیم فلسفی شاعر ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا اکیاسی واں یوم وفات آج عقیدت و احترام سے منایا جائےگا۔علامہ محمد اقبال نے اپنی شاعری کے ذریعے برصغیر کے مسلمانوں میں جذبہ خودی اور مسلمانوں کے الگ ملک کی اہمیت کا شعور پیدا کیا۔ یوم وفات پر ملک بھر میں خصوصی تقریبات کا ا ہتمام کیا جائے گا۔ مزار اقبال پر پھول چڑھائے جائیں گے۔ فاتحہ خوانی ہو گی۔