موسم

  • موسم
  • Apr 20, 2019

بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہیگا

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک پنجاب کے میدانی علاقوں اور سندھ میں گرم رہیگا۔ تاہم آج رات مالاکنڈ، پشاور،کوہاٹ،بنوں، مردان،گوجرانوالہ،راولپنڈی ڈویژن، اسلام آباد،کشمیر میں چند مقامات پر تیزہواؤں اور گرج چمک کیساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔
گزشتہ چوبیس گھنٹے کےد وران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔
گزشتہ روز سب سے زیادہ درجہ حرارت شہید بینظیرآباد میں اکتالیس،مٹھی،پڈعیدن، ٹنڈوجام،سکرنڈ اور دادومیں انتالیس ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔