ٹاپ سٹوری

  • ٹاپ سٹوری
  • Apr 18, 2019

وزیراعظم عمران خان نےنیاپاکستان ہاؤسنگ منصوبےکاافتتاح کردیا

وزیراعظم عمران خان نےنیاپاکستان ہاؤسنگ منصوبےکاافتتاح کردیا۔
منصوبے کا آغازاسلام آبادکے سیکٹر جی13سےہورہاہے۔۔۔بیرونی سرمایہ کار ہاؤسنگ پروگرام میں سرمایہ کاری کیلئے گہری دلچسپی رکھتے ہیں۔۔۔چین کی معروف تعمیراتی کمپنی نےسرمایہ کاری کی خواہش ظاہرکی ہے۔۔بلوچستان میں بھی ایک لاکھ مکانات تعمیر کئے جائیں گے۔۔غریب طبقےکو5ارب روپےکےچھوٹےقرضےدےرہےہیں۔وزیراعظم عمران خان کاتقریب سےخطاب