ٹاپ سٹوری

  • ٹاپ سٹوری
  • Apr 17, 2019

وزیراعظم آج نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم کا افتتاح کریں گے

ایک اوروعدے کی تکمیل ۔وزیراعظم آج نیاپاکستان ہاؤسنگ سکیم کاافتتاح کریں گے ۔پہلےمرحلےمیں ایک لاکھ 35 ہزار اپارٹمنٹس تعمیرہونگے گے ۔ اسلام آباد میں سرکاری ملازمین کے لئے پچیس ہزار اپارٹمنٹس تعمیر کیے جائیں گے