قومی

  • قومی
  • Apr 16, 2019

پشاور:حیات آباد میں سیکورٹی فورسز کا دہشتگردوں کیخلاف آپریشن

پشاورکے علاقے حیات آباد میں دہشتگردوں کے خلاف سیکورٹی فورسز کاآپریشن جاری ہے۔وقفے وقفے سے فا ئرنگ ہورہی ہے۔سیکورٹی فورسز نے آپریشن کے دوران تین دہشت گرد وں کو ہلاک کردیا ہے۔ دہشتگردگھر کی بالا ئی منزل سے مزاحمت کر رہےہیں ۔کارروائی حیات آباد کےفیز 7کے ایک مکان میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کی گئی۔ فا ئرنگ کے تبادلے میں ایک پولیس اہلکارقمر عالم شہیدہوگیا جبکہ دو سیکورٹی اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔