قومی

  • قومی
  • Apr 15, 2019

قبائلی اضلاع کی ترقی کا عزم : نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی کے منصوبے کا افتتاح آج ہوگا

قبائلی اضلاع کی ترقی کےلیے حکومت پرعزم ۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان آج قبائلی نوجوانوں کیلئے روزگارکی فراہمی کےمنصوبےکاافتتاح کریں گے ۔صوبائی کابینہ کا اجلاس آج ضلع مہمند میں ہو گا ۔صحت انصاف پروگرام کا بھی افتتاح کیاجائے گا