قومی

  • قومی
  • Apr 15, 2019

حکومت پاکستان کا جذبہ خیرسگالی : مزید 100بھارتی ماہی گیروں کو رہا کرنے کی تیاریاں مکمل

حکومت پاکستان کی جانب سے جذبہ خیرسگالی کے تحت مزید 100بھارتی ماہی گیروں کو رہا کرنے کی تیاریاں مکمل۔ بھارتی ماہی گیر وں کو پاک بزنس ایکسپریس کے زریعےکراچی سے لاہور پہنچا دیا گیا۔ لاہور ریلوے اسٹیشن سے خصوصی بسوں کے ذریعے واہگہ باڈر بھارتی حکام کے حوالے کیا جائے گا۔ بھارتی ماہی گیروں کو سفری اخراجات، کھانااور تحائف بھی دیئے جائیں گے