ٹاپ سٹوری

  • ٹاپ سٹوری
  • Apr 14, 2019

صدر ڈاکٹر عارف علوی کا چوتھی پیغام اسلام کانفرنس سے خطاب

صدر ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ اسلام کا پیغام ہمدردی اور مساوات کا ہے۔اسلام آباد میں چوتھی پیغام اسلام کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے صدر مملکت نے کہاکہ نبی کریم ﷺ کی زندگی ہمارے لیے مشعل راہ ہے۔