بین الاقوامی

  • بین الاقوامی
  • Apr 14, 2019

فرانس میں پیلی جیکٹ والوں کا احتجاج22ویں ہفتے میں داخل

فرانس میں پیلی جیکٹ والوں کا احتجاج 22ویں ہفتے میں داخل ہو گیا۔
دارالحکومت پیرس میں ہزاروں افراد نے مظاہروں میں شرکت کی،جسکے باعث ٹریفک کا نظام کئی گھنٹے تک متاثر رہا ۔گزشتہ سال نومبرسے جاری مظاہرے اب سیاسی تحریک کی شکل اختیار کر چکے ہیں۔مظاہرین فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کررہے ہیں ۔