قومی

  • قومی
  • Apr 14, 2019

چیف جسٹس آصف سعید خان کھوسہ کا قومی کانفرنس سے خطاب

چیف جسٹس آف پاکستان آصف سعید کھوسہ نےکہاہےکہ ماڈل کورٹس کے قیام کا مقصد فوری اور سستے انصاف کی فراہمی ہے۔اسلام آبادمیں فوری انصاف کی فراہمی سےمتعلق قومی کانفرنس سےخطاب کرتےہوئے انہوں نےکہاکہ ہرشہری کو بلاتفریق انصاف کی فراہمی ریاست کی ذمہ داری ہے