سپورٹس

  • سپورٹس
  • Apr 13, 2019

سابق ٹیسٹ کرکٹرمشتاق احمد کو ایشین ایوارڈ سے نوازا گیا

سابق ٹیسٹ کرکٹرمشتاق احمد کو ایشین ایوارڈ سے نوازا گیا۔
ایوارڈ کی رنگارنگ تقریب لندن میں ہوئی ۔مشتاق احمد نے ایوارڈ پاکستانی قوم کے نام کر دیا۔انہوں نے کہا کہ عمران خان کی حوصلہ افزائی سےچھوٹی عمر میں ہی ٹیسٹ کرکٹر کا مقام حاصل کر لیا تھا ۔
مشتاق احمد کو یہ ایوارڈ 1992ورلڈ کپ میں ان کی شاندار کارکردگی، کاؤنٹی کرکٹ اور ان کی انگلش کرکٹ ٹیم کے ساتھ 6 سالہ وابستگی کے باعث دیا گیا ہے۔