کرکٹ

  • کرکٹ
  • Apr 13, 2019

شیخوپورہ : جشن بہاراں فیسٹیول کے سلسلے میں کبڈی میچ

شیخوپورہ کے تاریخی کمپنی باغ میں جشن بہاراں فیسٹیول کے سلسلہ میں کبڈی میچ کھیلا گیا ، جو شیخوپورہ گرین کی ٹیم نے شیخوپورہ وائٹس کو 35پوائنٹس کے مقابلے میں 39پوائنٹس سے شکست دیکر جیت لیا ۔
پنجاب کے قدیم ثقافتی کھیل کبڈی کو دیکھنے کے لیے شائقین کی ایک بڑی تعداد موجود تھی۔دونوں ٹیموں کی جانب سے قومی کبڈی ٹیم کے کھلاڑیوں نے بھی شرکت کی۔
میچ کے اختتام پر فاتح ٹیم کو چالیس ہزار کیش انعام بمعہ ٹرافی جبکہ رنز اپ ٹیم کو تیس ہزار کیش انعام بمعہ ٹرافی دی گئی۔