بین الاقوامی

  • بین الاقوامی
  • Apr 13, 2019

نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ : نوجوان شہید

غزہ کی سرحدی پٹی پر اسرائیلی جارحیت بدستورجاری ۔۔۔!
فلسطینیوں کے احتجاجی مظاہرے پر اسرائیلی فوج کی نہتےاورپرامن مظاہرین پربلااشتعال فائرنگ کے نتیجے میں 15سالہ نوجوان شہید ہوگیا۔
فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی فوج کی مظاہرین پر اندھا دھند فائرنگ کے باعث متعدد فلسطینی زخمی بھی ہوئے ۔گزشتہ سال 30مارچ سے شروع ہونے والے احتجاج کے دوران اب تک ڈھائی سو سے زائدفلسطینی شہید جبکہ زخمیوں کی تعداد تیس ہزار تک پہنچ چکی ہے۔