ٹاپ سٹوری

  • ٹاپ سٹوری
  • Mar 26, 2019

وزیراعظم کی صدارت میں اجلاس

خیبر پختونخوا میں نیا بلدیاتی نظام متعارف کرانے کے سلسلے میں پیشرفت کا جائزہ ۔ وزیرِ اعظم عمران خان کی نیا نظام ایک ماہ میں نافذ کرنے کی ہدایت ۔ نئے نظام سے لوگ بااختیار ہونگے اور تعمیر و ترقی کے فیصلے مقامی سطح پرطے پائیں گے۔ وزیراعظم