موسم

  • موسم
  • Mar 27, 2019

بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہےگا

محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سندھ میں گرم رہیگا۔ تاہم مالاکنڈ ڈویژن اور گلگت بلتستان میں بعض مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے
آج سب سے کم درجہ حرارت کالام منفی2 اور استور میں منفی1ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
آخر میں ملک کے مختلف حصوں میں کم سے کم درجہ حرارت کی تفصیل ۔
اسلام آباد10 لاہور15،کراچی 22، پشاور13، کوئٹہ12، گلگت7،چترال9،مظفرآباد7،مری7،فیصل آباد17، ملتان20،سرگودھا17حیدرآباد21اور دیر میں5 درجہ حرارت ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔