قومی

  • قومی
  • Mar 26, 2019

آرمی چیف سے چین کے سفیر یاو جنگ کی ملاقات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چین کے سفیر یاو جنگ نے جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں ملاقات کی ۔ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔