قومی

  • قومی
  • Mar 25, 2019

صدر مملکت کا یوم پاکستان پریڈ کے منتظمین کے اعزاز میں تقریب سے خطاب

صدر ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستانی ایک طاقتور قوم ہیں مگر ہم نے ہمیشہ دنیا کو امن کا پیغام دیا ہے ۔ اسلام آباد میں یوم پاکستان کی پریڈ میں حصہ لینے والوں کے اعزاز میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پاکستان کا دفاع مضبوط ہے اور دشمن میلی آنکھ سے دیکھنے کی جرات نہیں کرسکتا۔