قومی

  • قومی
  • Mar 25, 2019

پاکستان اور یورپی یونین کاسٹرٹیجک شراکت داری پراتفاق

پاکستان اور یورپی یونین نے سٹرٹیجک شراکت داری پر اتفاق کیا ہے ۔ اسلام آباد میں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اور یورپی یونین کی خارجہ امور کی خصوصی نمائندہ فیڈریکا موگیرنی نے مشترکہ نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ سماجی شعبے کی ترقی ،گڈگورننس اور کرپشن کےخاتمے کےحوالےسےحکومت اوریورپی یونین کی سوچ میں مماثلت ہے۔