ٹاپ سٹوری

  • ٹاپ سٹوری
  • Mar 18, 2019

وزیراعظم عمران خان کا ٹویٹ : قبائلی اضلاع کی ترقی پر سالانہ100ارب روپے خرچ ہوں گے

وعدےکی تکمیل۔۔۔قبائلی اضلاع کی ترقی پر سالانہ 100ارب روپے خرچ ہوں گے۔۔۔
وزیراعظم عمران خان نےکہاہےکہ سابق قبائلی علاقوں کے10سالہ ترقیاتی پروگرام کےلئےتین ہفتوں کا مشاورتی عمل باجوڑ سےشروع کیاجا رہاہے۔ٹویٹرپیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ قبائلی علاقوں سےتعلق رکھنے والے لوگ بے مثال ترقی دیکھیں گے۔انہوں نےکہاکہ حکومت کا قبائلی اضلاع کےلیےآئندہ دس سال کےلئے100ارب روپےسالانہ خرچ کرنے کا منصوبہ ہے۔