قومی

  • قومی
  • Mar 18, 2019

وزیر اطلاعات چوہدری فوادحسین کا ٹویٹ

وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ ورثا نیوزی لینڈ میں دہشتگردی کا نشانہ بننے والے اپنے پیاروں کی میتوں کی حوالگی کا انتظار کر رہے ہیں۔اس پاگل پن سے نمٹنے کیلئے تہذیبوں میں مکالمے کی اشد ضرورت ہے۔انہوں نے کہا کہ جنگی جنون میں مبتلا قیادت ابھرنا دنیا کو غیر محفوظ بنا رہا ہے۔