بین الاقوامی

  • بین الاقوامی
  • Mar 17, 2019

چین میں خطرناک لینڈ سلائیڈنگ : 7افراد ہلاک ہوگئے

چین کے صوبے شانزیے میں لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں سات افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ۔
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ چین کے شہر گیولین میں پہاڑوں پر اچانک لینڈ سلائیڈنگ ہوئی ،جسکے باعث مٹی اور پتھر کے ڈھیر پہاڑ سے نیچے گرتے دکھائی دیئے۔موسم کی خراب صورتحال کی وجہ سے امدادی سرگرمیاں بھی متاثر ہوئیں جبکہ تیرہ لاپتہ افراد کی تلاش جاری ہے ۔