قومی

  • قومی
  • Mar 15, 2019

وزیراعظم عمران خان کاباجوڑ میں بڑے جلسہ عام سے خطاب

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ امن کی خواہش کوکمزوری سمجھنے کی غلطی نہ کی جائے۔۔ہم جنگ نہیں خوشحالی چاہتےہیں۔باجوڑ میں بڑے جلسہ عام سےخطاب کرتےہوئےوزیراعظم نےکہاکہ ملک کی خاطر نریندرمودی سےبات چیت کرنےکیلئےتیارہوں تاہم ملک لوٹنے والوں سےکوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔وزیراعظم نےقبائلی اضلاع کی ترقی کےلئے این ایف سی کا3فیصد علاقےکی ترقی و خوشحالی پر خرچ کرنےکا اعلان کیا۔