قومی

  • قومی
  • Mar 14, 2019

وزیراعظم سےائر چیف مارشل مجاہد انور خان کی ملاقات

وزیراعظم عمران خان سے پاک فضائیہ کے سربراہ ائر چیف مارشل مجاہد انور خان نے وزیراعظم آفس اسلا م آباد میں ملاقات کی۔ ملاقات میں پاک فضائیہ کے پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال کیاگیا۔ وزیراعظم عمران خان نے کہاکہ پاک فضائیہ کی پیشہ ورانہ صلاحیتیں قابل تحسین ہیں۔