قومی

  • قومی
  • Mar 14, 2019

وزیر اعظم عمران خان کی صدارت میں توانائی سے متعلق امور کا جائزہ اجلاس

وزیر اعظم عمران خان کی صدارت میں توانائی سے متعلق امور کا جائزہ اجلاس ہوا۔ وزیر اعظم آفس اسلام آباد میں ہونے والے اجلاس میں توانائی سے متعلق مسائل کے درمیانی اور وسط مدتی حل کے حوالے سے غو ر کیا گیا۔اجلاس میں وزیر خزانہ اسد عمر، وزیر توانائی عمر ایوب، وزیر مملکت ریو نیو حماد اظہر، معاون خصوصی افتخار درانی ، ندیم بابر، انرجی ٹاسک فورس کے چئیرمین اور توانائی ماہرین نے شرکت کی۔