قومی

  • قومی
  • Mar 14, 2019

وزیراعظم سے شیخ محمد حیدرالجیلانی اورڈاکٹرمحمد عمر فاروق عبداللہ کی ملاقات

وزیراعظم عمران خان سے شیخ محمد حیدرالجیلانی اورڈاکٹرمحمد عمر فاروق عبداللہ نے ملاقات کی ۔وزیراعظم آفس اسلام آبادمیں ہونے والی ملاقات میں مختلف امورپرتبادلہ خیال کیاگیا ۔

وزیر اعظم عمران خان سے ڈاکٹر بابر اعوان نے بھی ملاقات کی ۔ملاقات وزیر اعظم آفس اسلام آباد میں ہوئی ۔