موسم

  • موسم
  • Mar 14, 2019

ملک کے بیشتر علاقوں میں مو سم سرد او ر خشک رہیگا

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں مو سم سرد او ر خشک رہیگا۔ تاہم راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، سرگودھا، فیصل آباد، ساہیوال، مالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن، اسلام آباد، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیزہواوٗں اور گرج چمک کیساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔