بین الاقوامی

  • بین الاقوامی
  • Mar 15, 2019

افغانستان:غزنی صوبے میں افغان فضائیہ کے حملے

افغانستان کے صوبے غزنی میں افغان فضائیہ کے حملوں میں القاعدہ کے اکتیس دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
افغان وزارت دفاع کے بیان کے مطابق فضائی حملے غزنی صوبے کے ضلع "گیرو" میں کئے گئے ۔ہلاک ہونے والوں میں نو خود کش حملہ آور بھی شامل ہیں۔بیان کے مطابق فضائی حملوں میں دہشت گردوں کے ایک کمپاؤنڈ کو نشانہ بنایا گیا جس میں دہشت گردوں کے زیراستعمال متعدد گاڑیاں بھی تباہ ہو گئیں۔