بین الاقوامی

  • بین الاقوامی
  • Mar 14, 2019

شام کے صوبے ادلب میں بمباری،15افراد ہلاک

شام کے صوبے ادلب میں جیٹ طیاروں کی بمباری کے نتیجے میں پندرہ افراد ہلاک ا ور بیسیوں زخمی ہوگئے ۔
شام میں انسانی حقوق کی تنظیم کے مطابق روسی جنگی طیاروں کی جانب سے عسکریت پسندوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا،جسکی زد میں آکر عام شہری بھی زندگی کی بازی ہار گئے ۔