بین الاقوامی

  • بین الاقوامی
  • Mar 14, 2019

امریکا کی وسطی ریاستیں برفانی طوفان کی زد میں

امریکہ کی وسطی ریاستوں میں شدید برفباری کے باعث نظام زندگی منجمد ہوکر رہ گیا۔
کولوراڈو سمیت مختلف ریاستیں برفانی طوفان کی زد میں ہیں اور کئی کئی فٹ تک برفباری پڑ چکی ہے ۔برفباری کی وجہ سے سرکاری دفاتر، سکول اور کاروباربند ہیں جبکہ درجنوں گاڑیاں برفانی طوفان میں پھنس گئیں۔خراب موسم کے باعث سیکڑوں پروازیں بھی منسوخ کردی گئیں۔