سپورٹس

  • سپورٹس
  • Mar 14, 2019

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز تیسری مرتبہ پی ایس ایل کے فائنل میں پہنچ گئی

پاکستان سپر لیگ سیزن فور۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز تیسری مرتبہ پی ایس ایل کے فائنل میں پہنچ گئی۔ کوالیفائر میچ میں پشاور زلمی کیخلاف دس رنز سے کامیابی۔ شین واٹس کے اکہتر رنز کے ساتھ میچ کے بہترین کھلاڑی قرار ۔