قومی

  • قومی
  • Feb 21, 2019

ڈی جی آئی ایس پی آرکل سہ پہر3بجےپریس کانفرنس کریں گے

پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور کل اہم پریس کانفرنس کریں گے۔آئی ایس پی آرکے مطابق یہ پریس کانفرنس کل سہ پہرتین بجے ہو گی۔