قومی

  • قومی
  • Feb 21, 2019

قومی اسمبلی اجلاس

قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتےہوئے وفاقی وزیر شفقت محمود نے کہا ہے کہ احتساب کے عمل میں جمہوریت اور پارلیمنٹ کو ڈھال نہیں بنایاجاسکتا اگر کسی کوبدعنوانی کے الزامات کے تحت نیب کے ہاتھوں گرفتاری پر اعتراض ہے تو عدالت میں اپنادفاع کرے ۔ اپوزیشن ارکان نے سپیکر سندھ اسمبلی کی گرفتاری کو جواز بناکر ایوان میں احتجاج کیا ۔