قومی

  • قومی
  • Feb 11, 2019

صدر ڈاکٹر عارف علوی سے ایم کیو ایم پاکستان کےوفد کی ملاقات

صدر ڈاکٹر عارف علوی سے عامر خان کی قیادت میں ایم کیو ایم پاکستان کے 3 رکنی وفد نے کراچی میں ملاقات کی ۔ملاقات میں گورنرسندھ عمران اسماعیل بھی موجود تھے۔