قومی

  • قومی
  • Feb 11, 2019

دبئی میں مصنوعی ذہانت اور ڈیجیٹل معیشت کے موضوع پر اجلاس : وزیر اطلاعات چودھری فواد حسین کی شرکت

دبئی میں مصنوعی ذہانت اور ڈیجیٹل معیشت کے موضوع پر اجلاس ہوا۔اجلاس میں وزیر اطلاعات چودھری فواد حسین شریک ہوئے۔