کرکٹ

  • کرکٹ
  • Feb 11, 2019

آئی سی سی نےٹی ٹونٹی کی نئی رینکنگ جاری

آئی سی سی نےٹی ٹونٹی کی نئی رینکنگ جاری کر دی ہے۔
ٹیموں میں پاکستان ایک سو پینتیس ریٹنگ کے ساتھ پہلے نمبر موجود ہے۔بھارت دوسرے جبکہ جنوبی افریقہ تیسرے نمبرپر ہے۔بلے بازوں میں پاکستان کے بابر اعظم پہلے نمبر پر اپنا قبضہ جمائے ہوئے ہیں جبکہ فخر زمان چھٹے نمبر پر موجود ہیں۔۔۔بولرز میں شاداب خان ،عماد وسیم اور فہیم اشرف ٹاپ ٹین میں شامل ہیں جبکہ افغانستان کے راشد خان پہلے نمبر پر ہیں۔ آل راؤنڈرز کیٹیگری میں آسٹریلیا کے گلین میکسویل پہلے نمبر پرہیں ۔پاکستان کے محمد حفیظ بارہویں نمبر پر ہیں۔